the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اقوام متحدہ ،7اکتوبر(ایجنسی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے باضابطہ طور پر پُرتگال کے سابق وزیراعظم انتونیو گٹریس کو عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے۔ وہ عالمی ادارے کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سابق سربراہ ہیں۔

سلامتی



کونسل کے پندرہ رکن ممالک کے سفیروں نے بدھ کو متفقہ طور پر چھے مرتبہ کی رائے شماری کے بعد 67 سالہ انتونیو گٹریس کو نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ان کے حق میں تیرہ رکن ممالک نے ووٹ دیا تھا اور دو ممالک کے سفیر رائے شماری کے وقت غیر حاضر رہے تھے۔

کونسل میں اس سلسلے میں آج جمعرات کو قرار داد کی منظوری متوقع ہے۔اس کے لیے پندرہ رکن ممالک میں سے نو ووٹ درکار ہوں گے اور اس کے خلاف کوئی ویٹو بھی نہیں ہونا چاہیے۔اس کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انھیں منتخب کرنے کے لیے رائے شماری ہوگی۔البتہ جنرل اسمبلی رائے شماری کے بغیر بھی سلامتی کونسل کے فیصلے کی توثیق کرسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.